بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان ٹیم جمیکا سے واپس روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جمیکا سے واپس روانہ ہوگئے۔

قومی  ٹیم کے کھلاڑی جمیکا سے براستہ لندن آج رات پاکستان پہنچیں گے۔

یاسر شاہ اور نسیم شاہ سی پی ایل میں شرکت کیلئے ویسٹ انڈیز میں رک گئے ہیں ۔

محمد عباس اور اظہر علی ٹیم کے ساتھ لندن تک ساتھ سفر کریں گے، وہ انگلینڈ میں کاؤنٹی سیزن کیلئے رکیں گے۔

اس کے علاوہ کوچ مصباح الحق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسکواڈ کے ساتھ وطن واپس نہیں آئیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.