بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ہیملٹن پہنچ گئی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹاؤرنگا سے ہیملٹن پہنچ گئی۔

قومی ویمن ٹیم آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں اگلا میچ 14 مارچ کو بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گی۔

پاکستان ویمن ٹیم 21 مارچ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کھیلے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان ویمن ٹیم نیوزی لینڈ میں جاری ورلڈ کپ میں تین میچز ہار چکی ہے۔

بھارت، آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ نے پاکستان ویمن ٹیم کو شکست دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.