بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیے

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت جوہر ٹاؤن لاہور اور داسو میں دہشت گرد حملوں میں ملوث رہا ہے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی ریاستی سرپرستی میں پاکستان کے خلاف تخریب کاری کے ثبوت بین الاقوامی برادری سے شیئر کیے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.