پاکستان کے نمائندہ خصوصی نے مزید کہا کہ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں توسیع افغان حکومت کی درخواست پر کی گئی۔
محمد صادق کے مطابق امید ہے کہ آئندہ 3 ماہ میں نئے ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ پر مذاکرات کو حتمی شکل دے دی جائے گی، معاشی سفارتکاری کو دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا چاہیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.