app for plane hookups a v hookup on xbox 360 hookup Hawleyville gina valentina melissa moore hookup hotshot bbw hookups app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان میں 80 فیصد اہل آبادی کو کورونا ویکسین لگ چکی، وزارت صحت

ڈائریکٹر جنرل وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز رانا صفدر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسین کی اہل 80 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگ چکی ہے۔ 

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ویکیسن کے اہل افراد کی تعداد 14 کروڑ 31 لاکھ 9 ہزار ہے۔ ڈی جی صحت نے مزید کہا کہ 11 کروڑ 51 لاکھ 13 ہزار افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے۔  

انہوں نے کہا کہ سندھ میں ویکسین کی اہل 92 فیصد آبادی کی ویکسینیشن ہوچکی جبکہ پنجاب میں ویکسین کی اہل 83 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہے۔

خیبر پختونخوا میں ویکسین کی اہل 61 فیصد آبادی، بلوچستان میں 58 فیصد، اسلام آباد میں 89 فیصد، آزاد کشمیر میں 66 فیصد اور گلگت بلتستان میں ویکسین کی اہل 50 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.