منگل 15؍رجب المرجب 1444ھ7؍فروری2023ء

پاکستان میں وکی پیڈیا کی سروسز بحال

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں وکی پیڈیا کی سروسز کو بحال کر دیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کی ہدایت کی تھی۔

وزیرِ اعظم نے آئی ٹی کے وزیر امین الحق کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔

ویکیپیڈیا نے رواں برس 2020 کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے 10 مضامین کی فہرست جاری کردی ہے۔

کمیٹی معاملے پر ایک ہفتے میں وفاقی کابینہ کو سفارشات پیش کرے گی۔

واضح رہے کہ پی ٹی اے نے 3 فروری کو وکی پیڈیا کو پاکستان میں بلاک کیا تھا، وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر بلاک کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.