منگل 28؍ربیع الاول 1444ھ25؍اکتوبر 2022ء

پاکستان میں سورج گرہن کا آغاز

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے دوسرے جزوی سورج گرہن کا آغاز ہو گیا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق پاکستان میں جزوی سورج گرہن دوپہر 1 بج کر 58 منٹ پر شروع ہوا۔

پاکستان میں بھی سورج گرہن جزوی طور پر دکھائی دے گا، جبکہ یہ پاکستان کے علاوہ یورپ، شمالی افریقہ، مشرقِ وسطیٰ، مغربی ایشیاء میں بھی دکھائی دے گا۔

پاکستان میں جزوی سورج گرہن کا اختتام 6 بج کر 2 منٹ پر ہو گا، سب سے زیادہ جزوی سورج گرہن سہ پہر 4 بجے کے بعد ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.