عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ ستمبر کے آخر میں پاکستان میں موسلادھار بارش کے امکانات کم ہیں۔
جیسن نکولس نے کہا کہ رواں سال پاکستان میں مون سون کا اختتام تاخیر سے ہی ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مون سون کے اختتام میں ایک یا دو ہفتے کی تاخیر متوقع ہے۔
جیسن نکولس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور شمال مغربی بھارت میں مون سون کا اختتام 17ستمبر سے شروع ہوتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.