free nyc hookups cctv grindr hookup tampa hookup Middle Island is there a real hookup app arduino led hookups hookup Uniondale

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم PSX پہنچ گئے

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا دورہ کیا اور روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔

پی ایس ایکس آمد کے موقع پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ اس سال پاک امریکا تعلقات کے 75 سال مکمل ہو رہے ہیں۔

امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ تعلقات آگے بڑھانا آج بھی ہماری ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج میں امریکی سرمایہ کاری کو سراہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ امریکی کمپنیاں پاکستان آئیں۔

ڈونلڈ بلوم نے بتایا کہ امریکی کمپنیاں بہترین مصنوعات تیار کر رہی ہیں، ہمیں پاکستان سے اچھے تجارتی تعلقات بہترین بنانے کے اقدامات کرنے ہیں۔

امریکی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ اسٹاک مارکیٹ آنے پر خوشی ہے، میں کراچی پہلی بار آیا یوں، بہت اچھا احساس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.