قومی عوامی تحریک (کیو اے ٹی) کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ پاکستان ميں آج سب سے زياده پريشان طلبہ اور نوجوان ہيں۔
ہالا میں خطاب کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو کا کہنا تھا کہ روزگار کے مواقع ختم ہو رہے ہيں، تعليم تباہ ہوچکی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے احکامات پر ملک تباہ نہ کيا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.