جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان فٹبال ٹیم کے ونگر شائق دوست کا افغانستان میں معاہدہ

پاکستان فٹبال ٹیم کے ونگر شائق دوست کا افغانستان میں معاہدہ ہوگیا۔ 

شائق دوست کو افغانستان کی ٹاپ لیگ کے کلب ابو مسلم فاراح ایف سی نے سائن کرلیا۔

پاکستانی فٹبالر آئندہ سیزن میں افغانستان کے کلب سے کھیلیں گے۔

واضح رہے کہ شائق دوست پاکستان کی جانب سے 11 انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.