عالمی مالیتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان سے 8 ارب ڈالرز کی فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا گیا ہے۔
یہ بات آئی ایم ایف کے ترجمان نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔
ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے شراکت داروں کی طرف سے مالی معاونت پر حمایت جاری رکھے گا۔
آئی ایم ایف کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ نویں جائزے میں طے شدہ پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
Comments are closed.