![](https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-03-25/b_1208481_081216_updates.jpg)
زمین کے ماحول کے تحفظ کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔
پاکستان میں ارتھ آور کا دورانیہ رات ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 9 بجے ہے۔
آئیے اگے بڑھیں، ارتھ آور منائیں۔ یہ ایک گھنٹہ ایسے منائیں جس میں بجلی کی ضرورت نہ ہو یا کم سے کم ہو۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.