funny will send nudes in 20 minutes no hookups cancer man and hookups hookup Mount Ephraim gay vegas hookup hookup by tinder hookup Parsippany NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان جونیئر لیگ کیلئے ٹیموں کے ناموں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ٹیموں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ 

انڈر 19 ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں  بہاولپور، گوجرانوالا، گوادر، حیدرآباد، مردان اور راولپنڈی کی ٹیمیں شامل ہیں۔ 

جنوبی افریقہ کے عمران طاہر بہاولپور اور شعیب ملک گوجرانوالا کے مینٹور ہوں گے۔

سر ویوین رچرڈز گوادر اور ڈیرن سیمی حیدرآباد کے مینٹور مقرر کیے گئے ہیں۔ 

شاہد خان آفریدی مردان اور کولن منرو راولپنڈی کے مینٹور ہوں گے۔

پی سی بی ہال آف فیم میں شامل جاوید میانداد تمام ٹیموں کی معاونت کریں گے۔

پاکستان جونیئر لیگ کے لیے ڈرافٹ 6 ستمبر کو لاہور میں ہوگا جبکہ پاکستان جونیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن 6 سے 21 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

سی ای او پاکستان کرکٹ بورڈ فیصل حسنین کا کہنا ہے کہ ٹیموں کے حقوق بیچنے کے بجائے پہلے ایڈیشن کی مکمل آنرشپ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.