meet asian guys sharayu nakedthaigirls best pinay dating sites how to meet girls in the philippines asian teen meat com

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان تحریک انصاف کا پورا فوکس تعلیم پر ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا پورا فوکس تعلیم پر ہے۔

عثمان بزدار کی دعوت پر تونسہ کی طالبات نے لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا۔

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی والد کے ساتھ یادگار تصویر شئیر کردی۔

اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ تونسہ میں سڑکیں اور پارکوں کی بحالی اور مرمت کر رہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کا پورا فوکس تعلیم پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ تونسہ میں یونیورسٹی کا جلد آغاز کر دیا جائے گا، فورٹ منرو کیڈٹ کالج کا ادھورا منصوبہ مکمل کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.