اتوار دو شوال المکرم 1444ھ23؍ اپریل 2023ء

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔

بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

پاکستان نے پہلے دو میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا چوتھا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.