بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج روٹر ڈیم میں کھیلا جائے گا۔

گرین شرٹس کو سیریز میں پہلے ہی دو۔ صفر کی برتری حاصل ہے، قومی ٹیم کلین سوئپ کے لئے بھی فیورٹ ہے۔

ذرائع کے مطابق آج امام الحق کی جگہ عبداللّٰہ شفیق کو موقع مل سکتا ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا بھی تیسرا ون ڈے کھیلنے کا امکان ہے۔

کراچی شاہین آفریدی نے جنوری2020 سے 18لگاتار ٹیسٹ…

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کی طبیعت ناساز ہے، انہوں نے ہفتے کو ٹریننگ میں حصہ نہیں لیا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.