پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ بارش سےمتاثر ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی میں آج موسلادھار بارش جاری ہے تاہم کل سے شروع ہونے والے ٹیسٹ کے پہلے دن موسم صاف ہو گا۔
محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے اور چوتھے دن (اتوار اور پیر )بارش ہوسکتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.