best totally free hookup app a v hookup on xbox 360 hookup Suplee PA hookup Wurtsboro NY

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان انڈر 19 کی بھارت کیخلاف فیلڈنگ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والے انڈر 19 ایشیاء کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان قاسم اکرم نے ٹاس جیت کر بھارتی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

بھارت کا ٹاپ آرڈر پاکستان کے آگے ریت کی دیوار ثابت ہوا، بھارت کی 5 وکٹیں 96 کے مجموعی اسکور پر گر گئی ہیں۔

فاسٹ باؤلر ذیشان ضمیر نے تین اور اویس علی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، بھارت کی پہلی تین وکٹوں میں دو بیٹرز بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

صرف 9 رنز کے کے عوض دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے والے پاکستان کے اویس علی پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

خیال رہے کہ انڈر 19 ایشاء کپ کرکٹ میں پاکستان نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے  شکست دی تھی۔

افغان ٹیم صرف 52 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی، جبکہ پاکستان جونیئرز نے ہدف 6 وکٹ پر حاصل کر لیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.