سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان امریکا کو افغانستان پر حملوں کے لیے فضائی حدود دینے کیلئے مذاکرات کررہا ہے۔
فواد چودھری سے غلطی یہ ہوئی کہ انہوں نے دلیل کے طور پر سی این این کی جو خبر شیئر کی، وہ پچھلے سال 23 اکتوبر 2021 کی ہے، جب اُن کی اپنی جماعت برسراقتدار تھی۔
پی ٹی آئی رہنما نے حکومت کو خبردار کیا کہ ان کی جماعت کسی بیرونی قوت کے ساتھ کسی ایسے معاہدے کی اجازت نہیں دے گی جس سے پاکستان کی خودمختاری پر آنچ آئے۔
Comments are closed.