بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان افغان سیریز، افغانستان کرکٹ بورڈ کے متبادل سفری انتظامات

پاکستان افغانستان ون ڈے سیریزکیلئے افغانستان کرکٹ بورڈ نے متبادل سفری انتظامات کرنا شروع کردیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں ون ڈے سیریز سے متعلق باضابطہ اعلان متوقع ہے۔

واضح رہے کہ تین ون ڈے میچزکی سیریز3 سے9 ستمبر کےدرمیان سری لنکا میں شیڈول ہے۔

لاجسٹک مسائل حل ہوتے ہی پی سی بی کیمپ اورکھلاڑیوں کا اعلان کرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.