بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان اسٹیل میں آکسیجن کا بڑا یونٹ اِن حالات میں بھی بند

کراچی میں پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) میں آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود مگر بند پڑا ہے۔

حکام کے مطابق پاک اسٹیل کا آکسیجن پلانٹ پندرہ ہزار دو سو کیوبک میٹر فی گھنٹہ پیداوار دے سکتا ہے۔

 کچھ ماہرین کے خیال میں آکسیجن پلانٹ چلانے کے لیے اسٹیل ملز کا مین پلانٹ چلانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آکسیجن گیس سیلنڈرز کی کمی ہونے پر سیلنڈرز مینوفیکچرنگ بھی ممکن ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.