پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار کی حد عبور کر گیا ہے۔
کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 950 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ہنڈرڈ انڈیکس 48 ہزار 27 پر ہے، کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں دو فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہو چکا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.