پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 274 پوائنٹس کم ہو کر 42 ہزار 74 پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 470 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 14 کروڑ شیئرز کے سودے 5 ارب 37 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 44 ارب روپے رہی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.