پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت آغاز کے بعد 100 انڈیکس منفی ہو گیا۔
کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 65 ہزار عبور کر گیا۔
بعد میں 100 انڈیکس 14 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 64 ہزار 647 پر آ گیا۔
گزشتہ روز انڈیکس 64 ہزار 661 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.