پیر14؍ذوالحجہ 1444ھ3؍جولائی 2023ء

پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت پر پھنس گئے

پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت پر پھنس گئے، وہ نانگا پربت چڑھتے وقت برف کوری کا شکار ہوگئے۔

الپائن کلب کا کہنا ہے کہ پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت کے کیمپ فور میں پھنس گئے ہیں۔

کلب کے مطابق شمشال کی قراقرم ایکسپیڈیشن کی آصف بھٹی کو ریسکیو کرنے کےلیے کوشش جاری ہیں۔ ریسکیو کوہ پیما ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے منتظر ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.