جمعہ 9؍محرم الحرام 1445ھ28؍جولائی 2023ء

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ ہوگیا، انہیں مانچسٹر اوریجنلز نے سائن کرلیا ہے۔

زمان خان کو آئرلینڈ کےجوش لٹل کےمتبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔

زمان خان 16 اگست سے اپنی ٹیم کو دی ہنڈریڈ میں دستیاب ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.