hookup Telford Pennsylvania bbw hookups app galaxy s10 stereo hookup st louis hookups reddit cd hookups in cochise county knoxville hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثنا کا ویسٹ انڈیز میں معاہدہ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ابھرتی ہوئی اسٹار کھلاڑی فاطمہ ثنا کا ویسٹ انڈیز میں معاہدہ ہوگیا۔ 

20 سالہ فاسٹ بولر کا بارباڈوس رائلز سے معاہدہ ہوگیا، وہ ویمن کیریبئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) اور ویمن 6 ٹی ٹورنامنٹ کھیلیں گی۔

قومی ٹیم میگا ایونٹ کیلئے بھرپور تیاری کررہی ہے۔ قومی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء برمنگھم میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔

خیال رہے کہ ویمن 6 ٹی ٹورنامنٹ 24 سے 28 اگست تک ہوگا جبکہ خواتین کی کیریبئن پریمیئر لیگ 31 اگست سے 4 ستمبر تک ہوگی۔

فاطمہ ثنا غیرملکی آفیشل ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے والی دوسری پاکستانی ویمن کھلاڑی ہوں گی۔

ان سے سے قبل ندا ڈار نے آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیلی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.