پاکستان ویمن کرکٹرز نے بھارتی ٹیم کی وکٹیں گرنے کا خوب جشن منایا۔
پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی بھی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2021ء کا ہائی وولٹیج میچ دیکھنے میں مصروف ہیں۔
قومی ویمن ٹیم کا کیمپ کراچی میں جاری ہیں، آج ٹیم پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کاسنسنی خیز میچ دیکھ رہی ہے۔
شاہین شاہ آفریدی نے 6 کے اسکور پر بھارتی اوپنرز کو میدان بدر کیا تو 31 کے اسکور پر حسن علی نے تیسرے بیٹسمین کو پویلین کی راہ دکھائی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.