ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے۔
امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستانی حکام پر زور دیتے ہیں کہ آئین اور قوانین کے مطابق عمل کریں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ بہت سے معاملات پر کام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.