پاکستان کے افغانستان میں سفیر منصور احمد خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی اور افغان مصالحتی کونسل (ایچ سی این آر) کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں افغانستان کی تازہ ترین صورتِ حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
واضح رہے کہ روسی ٹی وی کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے افغانستان اسلامی امارات کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.