پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے مسٹر فرانس وان ڈیل سے بین المذاہب مکالمے پر تبادلہ خیال کیا۔
یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین میں مذہبی آزادیوں کے فروغ کے خصوصی نمائندے مسٹر فرانس وان ڈیل کے ساتھ ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات میں آمنہ بلوچ اور مسٹر فرانس وان ڈیل کے درمیان بین المذاہب مکالمے اور باہمی رواداریوں سے متعلق معاملات میں تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments are closed.