اتوار 20؍ذوالحجہ 1444ھ9؍جولائی 2023ء

پاکستانی برآمدات کے لیے یورپی منڈیوں میں ترجیحی رسائی برقرار رہے گی، ڈاکٹر رینا

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات کے لیے یورپی منڈیوں میں ترجیحی رسائی برقرار رہے گی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا جی ایس پی سٹیٹس بھی برقرار رہے گا۔

سابق وزیر خزانہ نے یہ بھی کہا کہ تین ارب ڈالر قرض کے مسئلے میں کرپشن کا معاملہ نہیں، یہ امیر ترین لوگوں کو سبسڈی دینے کا ایک طریقہ تھا، اسٹیٹ بینک براہ راست قرض نہیں دیتا، بینکوں کو پیسے دیتا ہے۔

یورپی یونین کی سفیر برائے پاکستان کا کہنا تھا کہ جب جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کا وقت آیا، اس وقت جی ایس پی پلس والے دیگر سات ملکوں کے لیے بھی توسیع کا وقت ہوگا۔

ڈاکٹر رینا کیونکا نے مزید کہا کہ اظہار رائے، میڈیا کی آزادی، مذہبی اور اقلیتوں کی آزادی اور مزدوروں کے حقوق پر یورپی یونین چاہے گی کہ پاکستان مزید کام کرے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.