dailydot hookup app connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup california hookup bar asian girls hookup Millerton 80 hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستانی باکسر عثمان وزیر، آصف ہزارہ کل دبئی میں ٹائٹل کا دفاع کریں گے

پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ کل دبئی میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔

دونوں پاکستانی باکسرز مڈل ایسٹ اور ایشین ٹائٹل کا دفاع کریں گے، میچ  سے قبل عثمان وزیر اور آصف ہزارہ کا آفیشل ویٹ کرلیا گیا۔

دونوں باکسرز کو سپورٹ کرنے 2 بار کے ورلڈ چیمپیئن عامر خان دبئی میں موجود ہیں، جن کا کہنا ہے کہ عثمان اور آصف دونوں کل فائٹ جیت کر پاکستان کا نام روشن کریں گے۔

انڈونیشن باکسرز کے ساتھ پاکستانی باکسرز سے شیڈول مقابلے سے قبل عامر خان نے کہا کہ دونوں باکسرز کو مستقبل میں بھی سپورٹ کرتا رہوں گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.