بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فہیم اشرف کا کراچی ہوٹل میں آمد پر کوویڈ ٹیسٹ لیا گیا جو مثبت آیا ہے۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق فہیم اشرف 5 روز کی آئسولیشن اختیار کریں گے، اگر متبادل کی ضرورت ہوئی تو اس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.