ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے دی گئی تحریری یقین دہانی میں پاکستان اسکواڈ کے تمام ممبرز کو لازمی ویزے جاری کرنا شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں پی سی بی نے مسئلہ اٹھایا، جس پر آئی سی سی نے بھارت سے تحریری جواب مانگ لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسکواڈ کے ویزوں اور سیکورٹی کی یقین دہانی نہ کروائی گئی تو ایونٹ خطرے میں پڑ جائے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے ایونٹ کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کی بھی یقین دہانی مانگی ہے۔
Comments are closed.