بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان، گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح ساڑھے 8 فیصد کے قریب رہی

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح جولائی کے دوران ساڑھے 8 فیصد کے قریب رہی۔

ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق جون کے مقابلے میں گزشتہ ماہ ٹماٹر 82 فیصد تک مہنگے ہوئے۔

ملتان (نمائندہ جنگ) ادارہ شماریات پاکستان نے…

 ادارہ شماریات  کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق آٹا، دودھ، گوشت، آلو، پیاز، گھی، کوکنگ آئل، چینی، انڈوں اور دال چنا کی قیمتوں میں اضافہ دیھکنے میں سامنے آیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.