پاپوا نیوگنی کے مشرقی حصے میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
یورپی بحیرہ روم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 80 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور سڑکوں پر دراڑیں پڑ گئی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے بعد جاری سونامی وارننگ کچھ دیر بعد منسوخ کر دی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.