جمعرات یکم رمضان المبارک 1444ھ23؍مارچ2023 ء

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل، کل شام 4 بجے ہوگا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، مشترکہ اجلاس 10 اپریل کے بجائے کل 22 مارچ کو ہوگا۔

اعلامیہ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.