انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
ایچ آر سی پی نے کہا ہے کہ وہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈریکونیائی قانون کے خلاف پی ایف یو جے کے احتجاج سے یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔
انسانی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ مجوزہ بل موجودہ رژیم کے تحت ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی کو مزید کم کر دے گا۔
ایچ آئی سی پی نے آج اور کل صحافیوں کے دھرنے میں شمولیت کا بھی اعلان کیا۔
Comments are closed.