
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے استعمال سے متعلق بل منظوری کے لیے پیش ہوگا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ مشترکہ اجلاس میں بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے آئی ووٹنگ بل بھی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اسی طرح پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات سے متعلق بل بھی منظوری کے لیے پیش ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.