جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاراچنار، تیندوے کے حملے میں 2 بھائی زخمی

پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔

رپورٹس کے مطابق زخمی بھائیوں نے فائرنگ کرکے تندوے کو مار دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی شہر میں تیندوے کے حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.