بدھ13؍ربیع الثانی 1444ھ 9؍نومبر 2022ء

ٹی20 ورلڈ کپ، سیمی فائنل سے قبل بابر کی بھرپور پریکٹس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل سے قبل  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھرپور پریکٹس کی جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے آرام کیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔

میگا ایونٹ کے اہم مقابلے کے لیے سڈنی میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی۔

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اکیلے ڈیڑھ گھنٹے پریکٹس کی ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.