بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹی 20 ورلڈ کپ: وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

وارم میچ میں بابر اعظم کی جگہ شاداب خان پاکستان ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔

قومی ٹیم میں حیدر علی، شان مسعود، محمد نواز، خوشدل شاہ، افتخار احمد، آصف علی، محمد وسیم اور نسیم شاہ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ محمد حسنین، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.