پیر27؍ربیع الاول 1444ھ24؍اکتوبر 2022ء

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں بنگلادیش کی نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

ہوبارٹ میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

بنگلادیش نے 10 اوورز کے اختتام پر 72رنز بنا لیے ہیں، ان کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں۔

نیدرلینڈز اور بنگلادیش کے درمیان کھیلا جا رہا میچ بارش کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.