منگل 28؍ربیع الاول 1444ھ25؍اکتوبر 2022ء

ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

ایونٹ کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو نیوزی لینڈ نے شکست دی تھی جبکہ سری لنکا نے آئرلینڈ کو ہرایا تھا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں سری لنکا کے خلاف اہم میچ سے قبل آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

دوسری جانب آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کرکٹر ایڈم زمپا کو کورونا کی معمولی علامات ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.