بدھ29؍ربیع الاول 1444ھ26؍اکتوبر 2022ء

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کیخلاف آئرلینڈ کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف آئرلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

میلبرن میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا ہے۔

انگلینڈ نے اپنے پہلے میچ میں افغانستان کو شکست دی تھی جبکہ سری لنکا نے آئرلینڈ کو ہرایا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.