بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹی 20 ورلڈکپ: آج پاکستان اور نمیبیا کا مقابلہ ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں پاکستانی ٹیم آج نمیبیا کے مدمقابل ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق عماد وسیم اور حسن علی کی جگہ محمد نواز اور وسیم جونیئر پلیئنگ الیون کا حصہ بن سکتے ہیں۔

گزشتہ روز قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور بھرپور ٹریننگ کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.