پیر17؍جمادی اوّل 1444ھ 12؍دسمبر2022ء

ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔

پارلیمینٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا کہ چمن بارڈر واقعے کے بعد افغان سرحد افغانستان کی طرف سے معذرت کے بعد کھولی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مزید بدمزگی سے بچنے کیلئے بارڈر سیکیورٹی فورسز کی کمیٹیز بنادی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.