بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آج تینوں وارم اپ میچز بارش کے باعث منسوخ

آج برسبین میں پاکستان اور افغانستان کا پہلا وارم اپ میچ شروع ہوا تاہم بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا۔

افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے جس کے بعد پاکستان ٹیم جواب میں صرف 3 اوورز ہی بیٹنگ کرپائی۔

بارش کے باعث پاکستان اور افغانستان کا میچ ختم کردیا گیا۔

برسبین میں جاری مسلسل بارش کے باعث بنگلادیش اور جنوبی افریقا جبکہ  بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ شروع ہی نہ ہوسکا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.